Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب رنویر صداکاری کرینگے

بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ اپنی اداکاری کے باعث بالی وڈانڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں۔ وہ اب فلم میں صداکاری پیش کریں گے۔ حال ہی میں ہالی وڈ کی مشہور ترین فلم ' ڈیڈپول ٹو' کو ہندی ڈبنگ کےساتھ ہندوستان بھرمیں ریلیز کیاجائے گا۔ فلم کے ہندی ورژن میں مرکزی کردار اداکار ریان رینالڈ کے ڈیڈپول' کے مشہورکردار پر رنویر سنگھ کی آواز ریکارڈ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رنویر ڈیڈپول ٹو' میں صداکاری کریں گے۔
 

شیئر: