Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینیوں پر جبر و تشدد کے واقعات ،سعودی عرب ناراض

16مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے جریدے ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ فلسطینیوں پر جبر و تشدد کے واقعات ،سعودی عرب ناراض
٭ بیوی کی سرزنش کیلئے زدوکوب کرنے پر وزارت محنت و سماجی بہبود نے تربیتی پروگرام معطل کردیا
٭ سلامتی کونسل اسرائیل کی مذمت سے قاصر
٭ فلسطینی حالات پر غوروخوض کیلئے ہنگامی اسلامی سربراہ کانفرنس آئندہ جمعہ کواستنبول میں ہوگی
٭ ایران اور حزب اللہ پر نئی پابندیاں عائد
٭ 8لاکھ42ہزار افراد نے2017ءکے دوران موبائل کمپنیاں (سم) تبدیل کیں
٭ 2018ءکے اختتام پر جدہ کے باشندے 82ہزار مکانات حاصل کرنے کے امیدوار
٭ سعودی قومی جنگلاالخنقہ میں طیارے کے حادثے کی تحقیقات شروع
٭ وزارت انصاف نے 2018ءکے 5ویں سیشن میں آن لائن معاملات نمٹانے پر کارکردگی ایوارڈ جیت لیا
٭ الاحساءمیں کھانے پینے کی اشیاءکے 20گودام سربمہر
٭ ا بہا میں پبلک پارک پر تجاوزات ختم کرادیئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: