Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اصل مسئلہ ڈیوٹی کے اوقات کی پابندی نہیں بلکہ ایمانداری سے فرض کی ادائیگی ہے

جمعرات 17مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے جریدے ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ حرمین شریفین کے زائرین کی خدمت اور امت مسلمہ کے مسائل کا دفاع جاری رکھیں گے، شاہ سلمان
٭ نصر اللہ اور حزب اللہ کے 9دیگر قائدین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل، اثاثے منجمد کرنے کا حکم، سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کا فیصلہ
٭ سعودی اسٹینڈرڈ پر پوری نہ اترنے والی 184گاڑیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیںد ی گئی
٭ گورنر مدینہ منورہ نے مسجد قبا کے زائرین کو پیش کی جانے والی خدمات اور انتظامات کا معائنہ کیا
٭ اصل مسئلہ ڈیوٹی کے اوقات کی پابندی نہیں بلکہ ایمانداری سے فرض کی ادائیگی ہے، ڈاکٹر ناصر السلوم
٭ سونے کے زیورات کی دکانوں پر 22ہزار چھاپے، 963خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں
٭ سعودی بندر گاہوں میں کنٹینرز کی نقد انشورنس کا نظام منسوخ کردیا گیا
٭ پٹرول کی طلب میں اضافہ، نرخ 51فیصد تک بڑھ گئے
٭ 2130خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آنے کے بعد565نجی طبی ادارے سربمہر کردیئے، وزارت صحت
٭ سعودی قیادت نے رمضان المبارک کی آمد پر مسلم ممالک کے رہنماﺅں کے ساتھ مبارکباد کا تبادلہ کیا
٭ 2017ءمیں 410نئے اسٹینڈرڈ منظور کئے گئے
٭ پیشہ ورانہ بہتری کے تحت 91ہزار سعودیوں کو وزارت تعلیم نے تربیت کے مواقع مہیا کئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: