یہ ہے ہوم ورک کرنے کا صحیح طریقہ
ایک چینی طالبہ کی وڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں چینی طالبہ ایک ٹیکسی پر بیٹھی اس کی چھت پر اپنی کاپی رکھ کر ہوم ورک کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی طالبہ اپنے والد کی چلتی ٹیکسی کی کھڑکی پر بیٹھ کر دنیا سے بے خبر اپنا ہوم ورک کرنے میں مگن ہے۔