Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیوٹی ٹپس ‎

چہرے سے سیاہ دھبے دور کرنے کے لیے  ملتانی مٹی کا استعمال بہترین مانا جاتا ہے .  ایک چمچ ملتانی مٹی پاؤڈر لے کر اسے  ایک چمچ پودینے کے پتوں کے پاؤڈر اور دہی میں مکس کر لیں .  اس پیسٹ کو بیس منٹ لے لیے چہرے پر لگائیں اور پھر سادہ پانی سے چہرہ دھو لیں .   اسکے علاوہ بے داغ جلد کے حصول کے لیے ملتانی مٹی ، شہد اور پپیتے کا گودا مکس کر کے بھی ماسک تیار کیا جاسکتا ہے .  یہ ماسک چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے پر دھو لیں .  اس کے متواتر استعمال سے بہت جلد چہرے سے داغ دھبوں اور چھائیوں کا خاتمہ ہو جائے گا .
 

شیئر: