گنے کا رس یرقان کے مریضوں کیلئے بڑا مفید ہے۔
موٹاپے سے بچنے کے لئے روزانہ نہار منہ لیموں کی چائے کا استعمال کریں۔
کلونجی کو بھون کر سونگھنے سے زکام کی شدت میں کمی آ جاتی ہے۔
اگر آپ کو قے آرہی ہو تودو تین چھوٹی الائچی چبالیں قے بند ہو جائے گی۔
جن لوگوں کو قبض رہتی ہے انہیں چاہئے کہ وہ رات کو سونے سے قبل دودھ میں تھوڑا سا مکھن ملا کر پی لیں ان شا اللہ قبض دور ہو جائے گی۔
کپڑے پر لوہے کے زنگ کا داغ لسی سے صاف کیا جا سکتا ہے۔