Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل مارکیٹ میں 1384خلاف ورزیاں ریکارڈ

ریاض....وزارت محنت و سماجی بہبود نے موبائل مارکیٹ کی سو فیصد سعودائزیشن کو یقینی بنانے کیلئے مملکت بھر میں جگہ جگہ چھاپے مار کر 1384خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔ اعلامیہ جاری کرکے بتایا گیا کہ 2018ءکے آغاز سے 17مئی تک چھاپہ مہم کے نتیجے میں معلوم ہوا کہ 28896نجی ادارے سعودائزیشن کی پابندی کررہے ہیں جبکہ1342ادارے ابھی تک خلاف ورزی کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

                          

شیئر: