Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رشی کپورکا دلچسپ ڈب میش وائرل ہوگیا

بالی وڈ اداکاررشی کپوراپنی ادکاری کے بعد یا تواپنے غصے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں یا پھر دوسروں پر بے جا تنقید کرنے پر۔ اب اداکار نے بہت ہی دلچسپ انداز میں برطانوی شہزادے ہیری اور اداکارہ میگھن مارکل کی شادی سے متعلق دلچسپ ڈب میش شیئرکرائی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ اس ڈب میش کو دیکھ کرہنسے بنا کوئی نہیں رہ سکتا۔اداکارنے فلم ’جس دیس میں گنگا بہتی ہے‘ میں اداکارراج کپورکا ڈائیلاگ استعمال کرکے ڈپ میش کو دلچسپ بنایاہے ۔
 

شیئر: