Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزن کم کرنے کی تدابیر‎

ایلوویرا  جیل کے بے شمار فوائد سے یقینا ً آپ واقف ہونگے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ وزن کم کرنے کے لئے بھی نہایت مفید ہے ۔ ایک چمچ ایلوویرا جیل میں کلونجی اور پسا ہوا میتھی دانہ شامل کریں اور اسے سادہ پانی سے کھالیں ۔ چند دن کے استعمال سے ہی آپ اپنے وزن میں نمایاں کمی محسوس کریں گے ۔
اسکے علاوہ صبح سویرے نیم گرم پانی کے پانچ چھوٹے گلاس پی لیں اور پھر آٹھ ، نو بجے تک ناشتہ کریں ۔ ناشتے میں پراٹھے کی بجائے براؤن بریڈ ، بھوسی کے پاپے ، کوٹیج چیز ، سیب اور لو فیٹ ملک لیں ۔ اس کے دو گھنٹے بعد دو کھیرے یا سیب کھا لیں پھر دو گھنٹے بعد دہی کھا لیں ۔ اس طرح سارا دن دو دو گھنٹے کے وقفے سے کچھ نہ کچھ کھاتے رہیں  البتہ روٹی اور چاول سے اجتناب کریں ۔ ساتھ ہی چہل قدمی کو بھی اپنا معمول بنائیں ۔ سیڑھیاں چڑھنا اترنا بھی ایک بہترین جسمانی ورزش ہے ۔ ان تدابیر پر عمل کرکے ایک ماہ کے اندر ہی آپ وزن میں نمایاں فرق محسوس کریں گے ۔

شیئر:

متعلقہ خبریں