Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صلالہ طوفان: مرنے والوں کی تعداد4ہوگئی، 3ایشیائی لاپتہ

مسقط: صلالہ میں میکونوطوفان کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4ہوگئی ہے جبکہ 3افراد لاپتہ ہیں۔ عمانی محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا تعلق ایشیائی ملک سے ہے۔ ظفار میں طوفان کے وقت ان سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ عمانی امدادی ٹیمیں طوفان کے بعد شاہراہوں اور تنصیبات کی بحالی پر کام کر رہی ہیں۔بعض متاثرہ شاہراہوں کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: