ریاض میں 14کلو گرام حشیش ضبط بدھ 30 مئی 2018 3:00 ریاض..... انسداد منشیات کے محکمے نے واضح کیا ہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض میں14کلو گرام حشیش ضبط کرلی گئی او رانکی مارکیٹنگ کرنے والے 4افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریاض حشیش ضبط ریاص شیئر: واپس اوپر جائیں