Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خالد الفیصل نے مسجد الحرام میں سیکیورٹی اہلکارو ں کیساتھ افطار کیا

بدھ 30مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے جریدے ”الوطن“ کی سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے انسداد چھیڑ خانی جرم قانون کی منظوری دیدی، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اجلاس کی صدارت کی
٭ خالد الفیصل نے مسجد الحرام میں سیکیورٹی اہلکارو ں کیساتھ افطار کیا
٭ رضاکار خواتین نے نرسری اسکولوں کی کمی دور کردی
٭ اسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں انتظار کی شرح 34فیصد کم ہوگئی۔
٭ جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاﺅنٹرز پر 500خواتین تعینات
٭ سعودی عرب نے 8ماہ کے دوران 6.4ارب ریال مالیت کا گوشت اور چاول درآمد کیا
٭ ترک کرنسی لیرہ کی قدر میں کمی سے سعودی سرمایہ کار پریشان
٭ سعودی ٹریفک قانون میں ترمیم، خلاف ورزی کرنے والوں کو سبق سکھایا جائیگا
٭ مملکت نے شامی اور فلسطینی پناہ گزینوں کو افطار راشن فراہم کردیا
٭ سعودی شہریوں نے اپنے بجٹ کا 30فیصد حصہ ”رمضان شاپنگ“ پر خرچ کردیا
٭ الحدیدہ کو آزاد کرانے کیلئے حوثیوں کی امدادی لائنیں ختم کردی گئیں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: