Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے 2000ءسے 2018ءتک فلسطین کو 6ارب ڈالر دیئے

منگل 29مئی2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
الجدیدہ کے معرکوں میں حوثی ٹوٹ پھوٹ گئے، عرب اتحاد
٭ انتہا پسندانہ افکار سے نمٹنے کیلئے ٹھوس معلومات فراہم کرنا ہونگی، انسداد دہشتگردی کے علمبردارعرب ممالک کا عزم
٭ عراقی پارلیمنٹ نے خارجی ووٹ کالعدم کردیئے، انتخابات کے نتائج کی دستی گنتی ہوگی
٭ الجدیدہ ہاتھ سے نکلنے کے خدشات پر حوثی گروہ درگروہ فرار ہونے لگے
٭ اردن نے جنوبی شام میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تشویش کا اظہار کردیا
٭ شمالی کوریا کیساتھ مزید مذاکرات کرناہونگے، جنوبی کوریا
٭ سعودی عرب نے 2000ءسے 2018ءتک فلسطین کو 6ارب ڈالر دیئے
٭ فلسطینی صدر اسپتال سے فارغ
٭ سعودی عرب میں چھیڑ خانی قانون تیار، 5برس قید اور 80ہزار ڈالر جرمانہ
٭ 4برس میں سعودی سینٹرل بینک میں محفوظ اثاثے بڑھ گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: