دنیا میں پیراکوں کا آئیڈیل شہر
دنیا میں سب سے پہلے بہترین ساحل کے اعتبار سے جس شہر کا نام آتاہے وہ کوپن ہیگن ہے ۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کو دنیا میں تیراکی کیلئے بہترین شہر ماناجاتاہے۔ایک تازہ رپورٹ کے مطابق تیراکی کا شوق رکھنے والوں کیلئے اس شہر کے ساحل آئیڈیل مانے جاتے ہیں۔