مشہور زمانہ ہالی وڈ سیریز ”جیمز بانڈ“ نے کئی دہائیوں تک شائقین کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا ۔اب جیمز بانڈ کے زیر استعمال گاڑی کی نیلامی کا اعلان کیاگیاہے۔1995 میں جیمز بانڈ سیریز کی 007فلم میں معروف ہیرو اسٹین مارٹن کی 5 196 کے ماڈل کی کار کو نیلامی کیلئے پیش کیاجارہاہے۔بتایاجارہاہے کہ اس کار کو لگ بھگ 2.1 ملین ڈالر میں نیلام کیاجائےگا کار کی مشہوری کو دیکھتے ہوئے اسے ' بانڈ کار' کا نام دیاگیاہے۔