500سعودی خواتین کی نئے ایئرپورٹ پر تقرری جمعرات 31 مئی 2018 3:00 جدہ.... جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کاﺅنٹرز پر 500سعودی خواتین کی تقرری کردی گئی۔ یہ معذوروں اور خواتین کی خدمت پر مامور ہیں۔اسے جدہ ہوائی اڈے کی نئی تبدیلیوں میں سے اہم تبدیلی شمار کیا جارہا ہے۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ خواتین خدمت شیئر: واپس اوپر جائیں