Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عید 15جون جمعہ کو متوقع

    ابھاء - - - -  ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے واضح کیا ہے کہ فلکیاتی حساب سے جمعہ کو عید کا پہلا دن ہو گا۔ اس سال روزے 29ہوں گے۔ 15جون جمعہ کو عید منائی جائیگی۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ 28رمضان بدھ کو رات 10بج کر 42منٹ پر چاند نمودار ہوگا جبکہ جمعرات 29رمضان کو چاند دیر تک مطلع پر چھایا رہے گا۔
مزید پڑھیں:- - -  -170ہزار داخلی عازمین کا اندراج

شیئر: