Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیٹنگ کرنیوالا بس ڈرائیور برطرف

حیدرآباد....بس چلاتے وقت سیل فون پرچیٹنگ کرنے والے ڈرائیورکوبرطرف کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر کا ہے۔ حضورآباد ڈپوکی بس کا ڈرائیورسرینواس بس چلاتے ہوئے سیل فون پرچیٹنگ کررہا تھا۔ اس منظرکو ایک مسافرنے سیل فون میں قید کرلیا اور یہ ویڈیووائرل ہوگیا۔ بعد ازاں کارپوریشن کے افسروں نے ڈرائیورکو خدمات سے برطرف کردیا۔ پولیس کی جانب سے بھی موٹروہیکل ایکٹ کے تحت کاروائی پرغورکیا جارہا ہے۔
 

شیئر: