کیلاش کا مذہبی تہوار چاؤموس ختم، ملکی و غیرملکی سیاحوں کا ہجوم
کیلاش کا مذہبی تہوار چاؤموس ختم، ملکی و غیرملکی سیاحوں کا ہجوم
پیر 23 دسمبر 2024 15:56
چترال کی قدیم وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چاؤموس اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ 8 دسمبر سے شروع ہونے والا یہ فیسٹول کیلاش کے تین وادیوں، بریر رمبور اور بمبوریت میں جاری رہا۔ مزید تفصیلات پشاور سے فیاض احمد کی اس رپورٹ میں