Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سائنسدانوں نے سبز چائے اور پپیتے کی نئی افادیت ظاہر کردی

 ماریشسس.... مقامی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ سبزچائے خون میں شوگر لیول میں اضافے کو روکتی ہے جبکہ پپیتا یورک ایسڈ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔موراش یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سبزچائے اورپپیتا ذیابیطس کے بچاﺅ کے بہترین ذرائع ہیں جوانسانی جسم میں پروٹین سی اوریورک ایسڈ کو موثرا نداز میں کنٹرول کرتے ہیں۔محققین نے کہاکہ سبز چائے اور پپیتے کے استعمال ادویات کا استعمال کیے بغیر ذیابیطس ،دل اور اعصاب کے امراض کا باعث بننے والے عوامل میں بہتر طریقے سے کمی لائی جا سکتی ہے۔

شیئر: