Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنسیلر ، آئی شیڈ پرائمر کا سستا متبادل ‎

کیا آپ جانتی ہیں کہ  کنسیلر سے آئی شیڈو پرائمر کا کام بھی لیا جا سکتا ہے .  اگر آئی شیڈ لگانے کے بعد آپ کی آنکھ کے اوپر کا میک اپ جما ہوا نظر آتا ہے  توبہتر یہ ہے کہ آپ آئی شیڈ لگانے سے پہلے آئی شیڈ پرائمر لگا لیں .  اگر آپ کے پاس آئی شیڈ پرائمر نہیں ہے تو  آپ کنسیلر سے یہ کام بخوبی لے سکتی ہیں .  آئی شیڈ لگانے سےپہلے آنکھوں پر کنسیلر لگائیں  .  یہ آئی شیڈ کو آنکھوں پر جمنے سے بچائے گا اور اسے سیٹ رکھنے میں مدد دے گا . 
یہ بھی پڑھیں :ناریل کا تیل جلد کا ہیرو

شیئر:

متعلقہ خبریں