Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان ، بم دھماکہ ، ایک پولیس افسر ہلاک

کابل ۔۔۔ افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس آفیسر ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ قندہار میں ایک پولیس گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس آفیسر ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی زخمی ہو گئے فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

شیئر: