Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں سے زیادتی کے مجرم کو 100سال قید

لاس اینجلس۔۔۔ امریکہ میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی گئی ۔ 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو 2بچوں کو6 سال تک قید میں رکھ کر 7بار زیادتی کا نشانہ بنانے پریہ سزا سنائی گئی ہے۔ ڈیوڈ کیخلاف اس سلسلے میں2016 اور 2017 میں2 خواتین نے بھی مقدمات دائر کئے تھے۔

شیئر: