Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2سر والا سانپ فروخت کرنے والے گرفتار

ممبئی .... سٹی کرائم برانچ پولیس نے 2سر والے سانپ کو 30لاکھ روپے میں فروخت کرنے کے الزام میں 2افراد کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جس نے ان کی 50،50ہزار روپے کی ضمانت منظو رکرلی۔ پولیس نے یہ سانپ جنگلات کے ڈپٹی کنزرویٹر کے حوالے کردیا۔ 
 

شیئر: