Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امسال مسجد الحرام میں بجلی کا استعمال 14فیصد زیادہ

مکہ مکرمہ ..... امسال رمضان کی 27ویں شب کو حرم شریف میں بجلی کا استعمال گزشتہ سال کی 27ویں شب کے مقابلے میں 14فیصد زیادہ ہوا۔ سعودی بجلی کمپنی نے مملکت بھر میں گرمی کی شدید لہر کے باوجود زیادہ بجلی فراہم کی۔ احتیاطی تدابیر سے کام لیا گیا۔
 

شیئر: