اردن کیلئے شاہ سلمان مرکز کا تحفہ
عمان .... شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے سعودی حکومت کی طرف سے اردنی بھائیوں کیلئے 200ٹن کھجوروں کا تحفہ پیش کردیا۔ یہ کھجوریں اردن کی 100تحصیلوں اور ملک بھر میں قائم کیمپوں میں سکونت پذیر ناداروں میں تقسیم کی جائیں گی۔