Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ 2018ءکے افتتاحی میچ میں سعودی عر ب کا میچ میزبان روس کی ٹیم کے ساتھ ہو رہا ہے۔ اس میچ میں سعودی عرب کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ کپتان اسامہ ہوساوی، عبداللہ المعلوف(گول کیپر)، عمر ہوساوی، محمد البراق،یاسر الشہرانی، سلمان الفراج،یحییٰ الشہری، عبداللہ اوتیاف، تیسر الجسیم، سلیم الدوسری، محمد الشہلوای جبکہ ٹیم کے کوچ جوان انتونیو پیزی ہیں۔

شیئر: