Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیفا ورلڈ کپ : دوسرے دن کے میچز

 
ماسکو:دوسرے دن فیفا ورلڈ کپ کے 3میچز کھیلے جائیں گے ۔ پہلا میچ گروپ اے کی ٹیموں مصر اور یوراگوائے کے مابین کھیلا جائے گا۔ جو مقامی وقت شام 3بجے شروع ہو گا ، یہ میچ ایکاٹیرنبرگ کے ایکاٹیرنبرگ ارینا اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ، جبکہ دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں مراکش ایران کا مقابلہ کرے گا، یہ میچ شام 6بجے کھیلا جائے گااس میچ کا انعقاد سینٹ پیٹرز برگ کے سینٹ پیٹرزبرگ اسٹیڈیم میں ہورہا ہے۔ تیسرے میچ میں بھی گروپ بی کی ٹیمیں پرتگال اور اسپین آمنے سامنے ہوں گی۔ اس میچ کا آغاز رات 9بجے فشٹ اسٹیڈیم ، سوچی میں ہوگا۔ 

شیئر: