Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب ہندوستان میں ہی بنیں گی موبائل فون کی بیٹریاں

نئی دہلی۔۔۔اسمارٹ فون ، لیپ ٹاپ، کار اور کائی ڈیوائس وغیرہ میں استعمال ہونیوالی لیتھیم ، آئن بیٹری اب ہندوستان میں ہی تیار کی جائینگی۔اس کیلئے آندھرا پردیش کے شہر تروپتی میں میک ان انڈیا پروگرام کے تحت انڈین سیلیولر ایسوسی ایشن اومنوتھ انڈسٹری قائم کی جارہی ہے۔ اس پلانٹ کے قیام سے صرف موبائل صنعت کوہی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ صحت اور آٹو موبائل کے شعبے میں بھی ترقی ہوگی اور ہزاروں افراد کو روزگا فراہم ہوگا۔
مزید پڑھیں:- - -دہلی میں فضا گرد آلود،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

شیئر: