Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رجنی کانت شونگ کے دوران زخمی

ممبئی ..... اداکار رجنی کانت فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ چنئی کے نواحی علاقے میںفلم کی شوٹنگ جاری تھی ۔ انہیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ اب انکی حالت بہتر ہے۔بائیں ٹانگ میں زخم آئے تھے اور فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا گیا تھا۔ فلم کا عملہ انکے زخم کی نوعیت بتانے سے گریزاں ہے تاہم اس نے ایک وڈیو جاری کی ہے جس میں رجنی کانت فلم کے سیٹ پر چلتے نظر آئے۔ یہ فلم 400کروڑ روپے کے بجٹ سے تیار ہورہی ہے۔ ایمی جیکسن ، رجنی کانت اور اکشے کمار فلم کا حصہ ہیں۔ آسکر انعام یافتہ اے آر رحمان نے موسیقی ترتیب دی ہے۔
 

شیئر: