Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھولا چھاپ ڈاکٹروں کی بھرمار

گونڈا۔۔۔۔غیر قانونی اور بغیر لائسنس یافتہ میڈیکل اسٹورز اور جھولا چھاپ ڈاکٹروں کی تعدادمیں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔تحصیل دفتر پر درجنوں غیر معیاری ڈاکٹر پریکٹس کررہے ہیں۔ ان کے پاس ہر سنگین بیماری کا علاج ہے۔ آیورویدک ڈاکٹر ایلوپیتھک دوائوں سے علاج کررہے ہیں۔ پکڑی، امدہی، درجن پورا گھاٹ اور مختلف قریوں میں فرضی ڈگری ہولڈرز بڑے بڑے سائن بورڈ نصب کرکے اسپتال چلا رہے ہیں۔ وہیں میڈیکل اسٹورز پر نشہ آور ادویات کا دھندہ بھی عروج پر ہے جبکہ چند قدم کے فاصلے پر پولیس اسٹیشن قائم ہے ۔
مزید پڑھیں:- - - -یوپی: سرکاری اسکولوں کے نصاب میں شامل یوگی کے استاد کی سوانح حیات

شیئر: