Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر میں تنصیبات محفوظ ہیں، آرامکو

ریاض ...سعودی آرامکو کے ایک عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ عسیر ریجن میں آرامکو کی تنصیبات محفوظ ہیں اورمعمول کے مطابق کام کررہی ہیں۔ حوثی باغیوں نے خمیس مشیط پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد یہ افواہ اڑا دی تھی کہ عسیر ریجن میں آرامکو کی تنصیبات حملے سے متاثر ہوئی ہیں۔
 

شیئر: