امیتابھ اور شاہ رخ ایک ساتھ جمعرات 21 جون 2018 3:00 بالی وڈ فلم انڈسٹری کے شہنشاہ اداکار امیتابھ بچن اور کنگ خان شاہ رخ خان ایکساتھ فلم میں کام کریں گے۔انہیں ایک نئی بالی وڈ فلم کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے ۔ اس فلم کا نام' بڑا'ہے ۔کہاجارہاہے کہ یہ فلم شاہ رخ خان پروڈیوس کریں گے۔ ایکساتھ بڑا شاہ رخ امیتابھ شیئر: واپس اوپر جائیں