Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بے ایمان پٹے گا، کرپشن مٹے گا“

بالی وڈ ہیرو اداکار جان ابراہم کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی ۔ جان کی نئی فلم 'ستیامیو جیاتی' کا پہلا پوسٹر سامنے آیاہے جس میں جان ابراہم سنجیدہ دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کے دائیں بائیں آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔ بتایاجارہاہے کہ یہ جان ابراہم کی ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔ اس کی کہانی کرپشن اور بدعنوانیوں کیخلاف جدوجہدپر مبنی ہے۔اس کی ٹیگ لائن ہے،”بے ایمان پٹے گا، کرپشن مٹے گا“۔اس فلم میں جان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
 

شیئر: