Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیشہ میں 2حادثات، 4شہری ہلاک، 8زخمی

بیشہ.... بیشہ کمشنری میں 2ٹریفک حادثات کے دوران 4سعودی شہری جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر کے ترجمان محمد الشہری نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ زخمیوں کو بیشہ کے کنگ عبداللہ اسپتال میں داخل کردیاگیا۔
 

شیئر: