Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کی ڈرائیونگ نے انشورنس کے حصص کی قدر میں اضافہ کردیا

ریاض ...سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ شروع ہوتے ہی انشورنس کمپنیوں کے سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا۔ سعودی اسٹاک ایکسچینج کی رپورٹ کے مطابق انشورنس کے حصص کی قدر بڑھ گئی۔ الراجحی انشورنس کے حصص کی قدر میں 10فیصد جبکہ ساب تکافل اور سعودی انڈین کوآپریشن انشورنس کے حصص کی قیمت میں 7.9فیصد اور 4.8فیصد کا بالترتیب اضافہ ہوا۔
 

شیئر: