Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی خوراک کمپنیوں نے 280ملین ریال کا منافع کمایا

منگل 26جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونےوالے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب نے 6لاکھ بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یمن میں کام شروع کردیا
٭ عرب اتحاد نے یمن میں حزب اللہ کے 8جنگجو ہلاک کرنے کا اعلان کردیا
٭ داعش کے ہاتھوں عراقی سیکیورٹی اہلکاروں کا اغوا، عراق میں گرفتاریاں
٭ اگر امریکہ نے نئے ٹیکس لگائے تو یورپی یونین میں شامل ممالک جوابی اقدام کریں گے، فرانس
٭ امریکہ ہمارے غیر قانونی پناہ گزینوں کو عارضی تحفظ فراہم کرے، گوئٹے مالا
٭ ہم الحدیدہ بندرگاہ کے قریب پہنچ چکے ہیں، یمنی کمانڈر
٭ اوپیک کی پالیسی اور تعطیلات کے باعث تیل منڈی میں افراتفری
٭ سعودی خوراک کمپنیوں نے 280ملین ریال کا منافع کمایا
٭ جی 7میں اختلافات کے باوجود یورو کی قدر میں اضافہ
٭ شمالی افریقہ میں 2017ءکے دوران عالمی سرمایہ کاری میں 17ارب ڈالر کی کمی
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: