گاڑی چلانے کی ابتدائی تربیت کمپیوٹر پر منگل 26 جون 2018 3:00 جدہ...ڈرائیونگ اسکول میں خواتین انسٹرکٹر کے ذریعے گاڑی چلانا سیکھنے کیلئے آنے والی طالبات کو گاڑی چلانے کی ابتدائی تربیت کمپیوٹر کے ذریعے بھی دی جارہی ہے۔ تربیت ڈرائیونگ خواتین گاڑی شیئر: واپس اوپر جائیں