Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہوش اور فہد کی ' لوڈویڈنگ'

پاکستان کے دو نئے فلمی اداکار مہوش حیات اور فہد مصطفی ایک بار پھر اسکرین پر ساتھ دکھائی دیں گے۔وہ نئی لالی وڈ فلم ' لوڈویڈنگ' میں ایکساتھ کام کررہے ہیں۔ ہدایتکار نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی مرزا کی نئی فلم لوڈویڈنگ' کا ٹیزر جاری کردیاگیاہے فلم بقر عید پر سینما اسکرین کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: