بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو اگلی فلم' سورما' میں ایک ہاکی کھلاڑی کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ اسپورٹس سے منسلک فلم' سورما' میں ہاکی کھلاڑی بننے اور ہاکی کھیلنے کیلئے تاپسی پنو نے خصوصی تربیت لی ہے۔ میڈیا کے مطابق ہندوستان کے معروف ہاکی پلیئر سندیپ سنگھ نے تاپسی کو باقاعدہ ہاکی کھیلنا سکھایاہے۔