Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شامی بحران کا سیاسی حل خطرناک دائرہ میں داخل ہوگیا، سعودی عرب

جمعرات 28جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار” الحیاة “ کی شہ سرخیاں
٭ امریکی حکومت شام سے ایران کے مکمل انخلاءکیلئے روس سے مذاکرات کریگی
٭ روس اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے پوٹین ، ٹرمپ سربراہ ملاقات کا ایجنڈا بھاری بھرکم فائلوں سے بھر گیا
٭ شام میں کیمیکل اسلحہ سے حملے کرنے والوں کی نشاندہی عالمی تنظیم کریگی
٭ بنغازی میں امریکی سفارتخانے پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 22 برس قید
٭” آپ کو فراموش نہیں کیا گیا، فلسطینیوں کو شہزادہ ولیم کا دلاسہ
٭شامی بحران کا سیاسی حل خطرناک دائرہ میں داخل ہوگیا، سعودی عرب
٭ دہشتگرد انہ حملے کی منصوبہ بندی پر برطانوی اور اس کی ماں کو قید کی سزا
٭ امریکی بحریہ نے ہزاروں پناہ گزینوں کیلئے کیمپ لگانے کا عندیہ دیدیا
٭ امریکی ذخائر میں کمی، تیل کے نرخوں میں اضافے
٭ داعش نے عراقی سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے ہلاک کردیا، لاشیں مل گئیں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: