کاجول، شاہ رخ اور کرن پھر ساتھ
بالی وڈ کی تین مشہور شخصیات اداکارہ کاجول کنگ خان شاہ رخ خان اور فلم پروڈیوسر کرن جوہر پھر ایک ساتھ دیکھے گئے۔تینوں کی سماجی رابطہ سائٹ پر تصویر سامنے آئی ہے جسے بالی ووڈ فلموں کے شائقین میں مقبولیت مل رہی ہے۔ مداحوں کی پسندیدہ فلمی جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی یہ تصویر ایک نجی تقریب کی ہے۔