Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہرہ کی پسندآم ، غرارہ ،سیاست بالکل نہیں

پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنےوالی شوبز اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کی پہچان اداکاری ہے، سیاست نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں پاکستانی نجی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں وہ ایک اداکارہ ہیں انہیں سیاست سے بالکل دلچسپی نہیں۔ ماہرہ نے کہا کہ انہیں پھلوں میں آم اور لباس میں غرارہ پسند ہے۔
 

شیئر: