Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کچن ٹپس‎

بعض اوقات پالک مٹی سے اس قدر  اٹی ہوتی ہے  کہ  اسےجتنا بھی دھو  لیا جائے مٹی کے ذرات  پھر بھی نہیں چھوٹتے . اسے صاف کرنے  کا آسان طریقہ یہ ہے کہ  کٹی ہوئی پالک کو نمک ملے پانی سے دھو لیا جائے .  اس سے پالک مکمل طور پر صاف ہو جائے گی اور  نمک کے ساتھ  ساتھ مٹی بھی با آسانی  پانی کے ساتھ بہہ جائے گی . 
اگر گھر میں کسی جگہ پر  چیونٹیاں ڈیرہ ڈال لیں  تو انہیں بھگانے کے لیے متعلقہ  جگہ پر  نمک چھڑک دیں  . چیونٹیاں وہاں سے بھاگ جائیں گی . 

شیئر: