Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”یملا پگلا دیوانہ پھر “کی ریلیز پھرموخر

بالی وڈ کی نئی فلم ”یملا پگلا دیوانہ پھر' سے کی ریلیز ایک بار پھر موخر کردی گئی ۔ اداکار دھرمیندر ان کے بیٹوں بوبی اور سنی دیول کی پچھلی فلموں کی سیکوئل فلم اب 15 اگست کی بجائے 31 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس تاخیرکا سبب 15 اگست کو ریلیز ہونےوالی نئی فلمیں گولڈ اور ستیامیواجیاتی' ہیں دونوں فلموں کے مابین کڑا مقابلہ متوقع ہے ۔
 

شیئر: