Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

' گل مکئی ' کا موشن پوسٹر

 کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم'گل مکئی' کا موشن پوسٹر جاری کیاہے موشن پوسٹر میں ملالہ کا کردار نبھانےوالی ادکارہ ریم شیخ ہاتھ میں ایک کتاب تھامے کھڑی ہیں۔ یہ کتاب جس پر ایک مکان، آگ و بارود سے جلتا دکھائی دے رہاہے جبکہ پس منظر میں گولیوں کی بوچھاڑ کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔
 
 

شیئر: