Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گولڈ کا نیا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ' گولڈ' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ بالی وڈ کا یہ نیا گیت اداکار اکشے کمار اور اداکارہ مونی رائے پر فلمایاگیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق گولڈ کا نیا گیت گلوکار یاسر دیسائی نے گایاہے۔ہندوستانی تاریخ میں پہلی بار اولپمیئن ہاکی میچ کی کہانی کو فلم کی صورت میں پیش کیاگیاہے۔
 

شیئر: