Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی لیبر مارکیٹ سے روزانہ 2600غیر ملکی نکلنے لگے

6جولائی 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارات کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
ٓ    ٭  سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے داعش مخالف امریکہ کے صدارتی ایلچی کی ملاقات ، تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیالات۔
    ٭  سعودی پبلک انویسٹمنٹ نے’چ اکوا پاور‘‘میں اپنے حصص 25فیصد تک بڑھا دیئے۔
    ٭  ایک سعودی شہری نے جدہ کے پبلک پارک کو برباد کردیا۔
    ٭  سرکاری اداروں کے ملازمین کی ترقی کے فیصلے وزارت شہری خدمات سے رجوع کئے بغیر ممکن۔
    ٭  ریاض میں 6ماہ کے دوران پیشہ ورانہ اور تعمیراتی لائسنس حاصل کرنے کیلئے 106ہزار درخواستیں۔
    ٭  قصیم ریجن میں دیہی سیاحت کیلئے 18زرعی فارم قائم کرنے کے اجازت نامے جاری کردیئے گئے، گورنر ڈاکٹر فیصل۔
    ٭  الجموم کی لڑکی کی گاڑی نذر آتش کرنیوالے گرفتارکر لئے گئے۔
    ٭  جدہ ایئر پورٹ پر ضیوف الرحمان کی آمد ورفت کی کارروائی میں آسانیاں پیدا کردی گئیں۔
    ٭  گورنر مکہ مکرمہ سے برطانوی سفیر کی ملاقات ، مشترکہ مسائل پر تبادلہ خیالات۔
مزید پڑھیں:- - - -اقوام متحدہ کے دہرے معیار

شیئر: