جمعرات 6جولائی 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
* پبلک کنٹرول بورڈ کی حسن کارکردگی پر شاہ سلمان کے 4فرامین
* نئے زرعی فارم کی خلاف ورزی پر 10ملین ریال کے جرمانے
* شوریٰ نے کنسلٹنٹ ڈاکٹر کی مدت ملازمت میں توسیع کی 5شرائط مقرر کردیں
* 46فیصد سعودیوں کی اموات امراض کا نتیجہ
* تیل کی بڑھتی ہوئی ضرورت نے سعودی عرب کو عالمی پیداوار میں استحکام کا ذمہ دار بنادیا
* سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کیلئے تیل نرخوںکا نیا نظام مقرر کردیا
* وزارت تجارت نے الرس میں 122ہزار غیر معیاری اشیاءضبط کرلیں
* ”پاور“ کے ناظرین میں تعداد کے حوالے سعودی عرب دنیا بھر میں اول
* غیر ملکی کو قبل ازوقت برطرف کرنے پر کمپنی کو باقی ماندہ تنخواہ ادا کرنیکا حکم
* الحدیدہ میں سرکاری افواج کو کمک پہنچا دی گئی، حوثی ہوٹلوں پر حملہ آور
***********