Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹائیگر شروف فوجی تربیت کیلئے شام جائیں گے

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف شام جائیں گے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف باغی 3' کی شوٹنگ کیلئے نت نئے ایکشن انداز سیکھیں گے جس کیلئے وہ شام میں موجود فوجی کیمپ میں خصوصی ٹریننگ لیں گے اس دوران وہ فوجی اسلحہ چلانا اور ایک اصل فوجی کے انداز سیکھیں گے۔ بتایاجارہاہے کہ نئی ہندی فلم 'باغی3' شام سمیت دیگر ممالک میں فلمائی جائے گی۔
 

شیئر: